اتوار بازاروں میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا

مہنگائی کے طوفان سے غریب عوام پریشان ،،سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،،،آلو،ٹماٹراور پیاز کی قیمتیوں میں دن بہ دن اضافہ۔۔ منڈیوں میں آلو60 اور پیاز80 روپے میں فروخت ہونےلگے،
جبکہ مٹر200 روپے، شملہ مرچ 230 روپے میں فروخت ہونے لگے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت اتوار بازاروں میں ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے
مہنگائی سے ستائی عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غریب عوام کا خیال کرےاور مہنگائی کے جن کوبوتل میں ڈالنے کیلئے فوری اقدامات کیےجائیں تاکہ دو وقت کی روٹی کھا سکیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.