آسکرایوارڈ:لاس انیجلس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں اُترآئی

لاس انیجلس میں91 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی رنگوں سے بھری تقریب سجی ،،،ہالی ووڈ ستاروں کیلئے ڈولبی تھیٹر میں بچھاگیا ریڈ کارپٹ،،،شوبز کی دنیا کے سب سے بڑے میلےآسکر میں رامی مالک بہترین اداکار اور اولیویا کولمین بہترین ادکارہ قرار پائیں ،،،”گرین بک”بہترین فلم کا آسکر جیت لیا، بہترین اینی میٹڈ فلم”اسپائیڈر مین، انٹودی سپائیڈر ورس ” کے نام رہابہترین دستاویزی فلم کاایوارڈفلم فری سولو نے جیت لیا،جبکہ بہترین فارن لینگویج فلم کاایوارڈ روما کےنام رہا، بہترین معاون اداکار اور اداکارہ کا ایوارڈ مہرشالا علی اور ریجیناکنگ نے اپنے نام کیا ۔ بہترین میک اپ ،ہیئراسٹائل کا ایوارڈگریگ کینم،کیٹ بسکوئی،پیٹریکاڈی ہینی کو ملا بہترین کاسٹیوم ڈیزائن کا ایوارڈ روتھ ای کارٹرجبکہ ہانہ بیچلراورجےہارٹ کوبہترین پروڈکشن ڈیزائن کا ایوارڈدیا گیا ،،،،، بہترین فلم ایڈیٹنگ کا آسکرز بوہیمیاں راپسوڈی کو دیا گیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.