آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گورنرتبوک کی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنر قمرجاوید باجوہ سے تبوک کے گورنر کی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تبوک کے گورنرشہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیزا لسعود نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی اور اس دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی تجارت کے فروغ اور سکیورٹی معاملات پر ایک دوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا
تبوک کے گورنر نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا اور پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.