آئی جی کو کیوں ہٹایا؟؟؟ سندھ حکومت نے وجوہات بتا دیں

0
سندھ حکومت نے آئی جی کو ہٹانے کی وجوہات بتا دیں،،،ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ صوبائی کابینہ کا اعتماد کھو چکے، وفاق صوبائی حکومت کی مشاورت سے انہیں واپس بلا سکتا ہے۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو آئی جی سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر دیا تھا،،،ہم سب آئین و قانون کےتابع اوراس پر عمل کرنا لازم ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: