آئی ایم ایف وفد کی خزانہ کمیٹی حکام سے ملاقات

0

آئی ایم ایف وفد کیساتھ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ایجوکیشن، ہیلتھ، واٹر اینڈ سینیٹیشن سمیت 5 ایس ڈی جیزپربات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے ملاقات میں پاکستان کی معیشت کو کھولنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں اضافے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ نئے اور چھوٹے درجے کے ایکسپورٹر کو بڑھانا چاہیے۔ وفد نے کاروبار کیلئے ماحول کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ چیئرمین خزانہ فیض اللہ کموکا نے اجلاس کے بعد بتایا کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات مکمل ہونے پر اگلی قسط جلدی ملنے کی امید ہے تاہم ٹیکس اہداف حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: