آئی ایم ایف سے معاملات طے پاگئے تو ملاقات ہو گی،اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر معشیت کی گاڑی چلانے کیلئے پرامید،،،کہتے ہیں آئی ایم ایف کیساتھ ڈیٹا کا تبادلہ ہورہاہے جب معاملات طے ہو گئے تو آئی ایم ایف مشن کو پاکستان بلایا جائے گا،،،پاکستان پر ٹیکس بڑھا کر بھارت اپنا نقصان کرے گا وزیرخزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کو باضابطہ اس وقت بلائیں گے جب پروگرام حتمی ہوجائے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ ہر ہفتے بات چیت ہوتی ہے اور مذاکرات کامیابی کے قریب ہیں۔ ایف اے ٹی ایف کا کل باقاعدہ اعلامیہ جاری ہوگا جبکہ بھارت نے 200 فیصد ڈیوٹی لگائی اس کا نقصان خود بھارت کو ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.