آئینے میں چھپی شیطانی رُوح ہوگئی آزاد

دو بہنوں کی کہانی جو اپنے آنٹی کے گھر جاتی ہیں جہاں ہر آئینے پر پڑا ہوا ہے ایک پردہ،ان آئینوں میں کیا چھپا ہے،یہ تجسس انہیں آئینے سے پردہ ہٹانے پر مجبور کردیتا ہے،اور پھر شروع ہوتا ہے نا ختم ہونے والا لرزہ خیز واقعات کا سلسلہ۔
کیا وہ بہنیں اس بدروح سے جان بچاپائیں گے،یہ جاننے کیلئے تھوڑا کرنا پڑے گا انتظار کیونکہ خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم” بی ہائینڈ یو” 17 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ہدایتکار اینڈریو میکم اور میتھیو ویڈن کی ہدایات میں بننے والی فلم” بی ہائینڈ یو” میں حقیقت کا رنگ بھرا ہے اداکار اینڈی مِلر،ایلزبتھ برکنر،جان بروبرگ اور فلپ بروڈٰی نے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: