تازہ ترین خبر

Stay With Us

Breaking News

Quick Links

Sports

باکسرعامرخان کا دبنگ اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرکا دبنگ اعلان،،،پاکستان کی شکست کا بھارت سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا،،،بولے میں…

Technology

انٹرنیٹ پرایک منٹ کے اندر کیا کچھ ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں ہر ایک منٹ کے اندر 220 سے زائد بچے پیدا ہوتے ہیں اور 150 کے قریب انسان موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں…

Latest News

میگا منی لانڈرنگ کیس :زرداری نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،عدالت کااپنےفیصلے میں کہنا ہےکہ آصف زرداری میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی صادق سنجرانی کو ہٹانے پر متفق

حکومت کیلئے نیا امتحان،،،ن لیگ اور پیپلزپارٹی صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے پرمتفق ہو گئے،،،اتفاق رائے بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات میں ہوا،،،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے 53 ارکان کی حمایت درکار ہے

ایران کیخلاف جنگ کے بادل گہرے ہونےلگے

ایران کیخلاف جنگ کے بادل گہرے ہونے لگے،،،امریکا نے مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطی بھیجنے کی منظوری دے دی

کینیڈین باسکٹ بال ٹیم کےاعزازمیں منعقدہ پریڈ میں فائرنگ

چیمپئن بننے والی کینیڈین باسکٹ بال ٹیم کےاعزازمیں منعقدہ پریڈ میں فائرنگ،،،4افرادزخمی،وزیراعظم جسٹن ٹروڈواوراعلیٰ حکام کوہجوم سے بحفاظت نکال لیا گیا،3ملزمان کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیاگیا

سمارٹ فونزکااستعمال انتہائی خطرناک قرار

سمارٹ فونزکااستعمال انتہائی خطرناک قرار،،،دنیا بھر میں سمارٹ فونزکابڑھتا استعمال انسانی جسم کو تبدیل کرنے لگا،،،سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ سمارٹ فونز انسانی کھوپڑی کی ساخت تبدیل کررہے ہیں

مون سون میں بارشیں معمول کیمطابق ہوں گی،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہےکہ مون سون سیزن میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسم میں انتہائی شدت کا امکان بھی موجود ہے جس سے دریاؤں اورندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے

اردن کا “القدس” کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان

اردن نے فلسطینی دارالحکومت "القدس" کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا،،،ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کے ساتھ القدس فلسطین کا دارالحکومت کی عبارت تحریر کی جائےگی

ایسے کو تیسا ۔۔۔ ایران کا عالمی طاقتوں کو نیا الٹی میٹم

سیر کو سوا سیر،،،،ایران کا 27 جون کو یورینیم افزودگی کی طے شدہ حد سے تجاوز کا اعلان،،،ایران کا کہنا ہے کہ دیگر فریقین معاہدہ کی شرائط پرعملدرآمد کریں تو ہم بھی کریں گے،،،ایران نے 8 جولائی سے مزید خلاف ورزیوں کی دھمکی بھی دے دی

آصف زرداری نے ایک فردنہیں پوری قوم کی چوری کی

آصف زرداری نے ایک فردنہیں پوری قوم کی چوری کی،، پروڈکشن آرڈر جاری کرنا کرپشن کا سرٹیفکیٹ دینے کے مترادف ہے،، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین پرشدیدتنقید، کہانون لیگ اور پیپلزپارٹی کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے

باکسرعامرخان کا دبنگ اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرکا دبنگ اعلان،،،پاکستان کی شکست کا بھارت سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا،،،بولے میں بھارتی باکسر نیرج گویت کو ناک آﺅٹ کرکے پاکستان کی ہار کا بدلہ لوں گا